سورة يس - آیت 53
إِن كَانَتْ إِلَّا صَيْحَةً وَاحِدَةً فَإِذَا هُمْ جَمِيعٌ لَّدَيْنَا مُحْضَرُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
نہیں ہوگی مگر ایک ہی چیخ، تو اچانک وہ سب ہمارے پاس حاضر کیے ہوئے ہوں گے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : فَإِذَا هُم۔ مفاجاۃ کے لئے ۔ یعنی غیر متوقع ۔ یکایک۔