سورة يس - آیت 43
وَإِن نَّشَأْ نُغْرِقْهُمْ فَلَا صَرِيخَ لَهُمْ وَلَا هُمْ يُنقَذُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور اگر ہم چاہیں تو انھیں غرق کردیں، پھر نہ کوئی ان کی فریاد سننے والا ہو اور نہ وہ بچائے جائیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: صَرِيخَ۔ فریاد رس ۔ صراح سے ہے ۔ جس کے معنی مدد کے لئے چیخ وپکار کرنا ہے ۔