سورة فاطر - آیت 35
الَّذِي أَحَلَّنَا دَارَ الْمُقَامَةِ مِن فَضْلِهِ لَا يَمَسُّنَا فِيهَا نَصَبٌ وَلَا يَمَسُّنَا فِيهَا لُغُوبٌ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
جس نے ہمیں اپنے فضل سے ہمیشہ رہنے کے گھر میں اتارا، نہ ہمیں اس میں کوئی تکلیف پہنچتی ہے اور نہ ہمیں اس میں کوئی تھکاوٹ پہنچتی ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: نَصَبٌ ۔ تھکن ۔ لُغُوبٌ ۔ خستگی ۔