سورة لقمان - آیت 19

وَاقْصِدْ فِي مَشْيِكَ وَاغْضُضْ مِن صَوْتِكَ ۚ إِنَّ أَنكَرَ الْأَصْوَاتِ لَصَوْتُ الْحَمِيرِ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور اپنی چال میں میانہ روی رکھ اور اپنی آواز کچھ نیچی رکھ، بے شک سب آوازوں سے بری یقیناً گدھوں کی آواز ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: وَاقْصِدْ۔ قصد سے مشتق ہے ۔ میانہ روی ۔ اعتدال ۔