سورة العنكبوت - آیت 37
فَكَذَّبُوهُ فَأَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ فَأَصْبَحُوا فِي دَارِهِمْ جَاثِمِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
تو انھوں نے اسے جھٹلا دیا، پس انھیں زلزلے نے پکڑ لیا تو وہ صبح کو اپنے گھر میں پڑے کے پڑے رہ گئے۔
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
حل لغات * الرجفتہ زلزلہ ۔ کپکپی *