سورة العنكبوت - آیت 34

إِنَّا مُنزِلُونَ عَلَىٰ أَهْلِ هَٰذِهِ الْقَرْيَةِ رِجْزًا مِّنَ السَّمَاءِ بِمَا كَانُوا يَفْسُقُونَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

بے شک ہم اس بستی والوں پر آسمان سے ایک عذاب اتارنے والے ہیں، اس وجہ سے جو وہ نافرمانی کیا کرتے تھے۔

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

حل لغات :۔ رجز ۔ عذاب سختی ۔ تکلیف * وارجوالیوم الاخر رجا کے معنے خوف اور امید دونوں کے ہیں