سورة النمل - آیت 72

قُلْ عَسَىٰ أَن يَكُونَ رَدِفَ لَكُم بَعْضُ الَّذِي تَسْتَعْجِلُونَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

کہہ دے قریب ہے کہ تمھارے پیچھے آ پہنچا ہو اس کا کچھ حصہ جو تم جلدی مانگ رہے ہو۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : عَسَى۔ یعنی یقینا قرآن میں حرف مقاربۃ کا استعمال ہمیشہ قطعیت کے معنوں میں ہوتا ہے ۔