سورة النمل - آیت 33
قَالُوا نَحْنُ أُولُو قُوَّةٍ وَأُولُو بَأْسٍ شَدِيدٍ وَالْأَمْرُ إِلَيْكِ فَانظُرِي مَاذَا تَأْمُرِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
انھوں نے کہا ہم بڑی قوت والے اور بہت سخت جنگ والے ہیں اور معاملہ تیرے سپرد ہے، سو دیکھ تو کیا حکم دیتی ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : وَالْأَمْرُ إِلَيْكِ۔ یعنی آخری فیصلہ آپکے اختیار ہے ۔ أُولُو بَأْسٍ: ارباب حرب ۔