سورة الشعراء - آیت 222
تَنَزَّلُ عَلَىٰ كُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
وہ ہر زبردست جھوٹے، سخت گنہگار پر اترتے ہیں۔
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
آفاک افک سے ہے ۔ مبالغہ سے جھوٹ بولنے والا *۔