سورة الشعراء - آیت 219
وَتَقَلُّبَكَ فِي السَّاجِدِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور سجدہ کرنے والوں میں تیرے پھرنے کو بھی۔
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
حل لغات :۔ وتقلبک ۔ گھومنا ۔ پھرنا *