سورة الشعراء - آیت 184

وَاتَّقُوا الَّذِي خَلَقَكُمْ وَالْجِبِلَّةَ الْأَوَّلِينَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور اس سے ڈرو جس نے تمھیں اور پہلی مخلوق کو پیدا کیا۔

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

الجبلۃ ۔ مخلوق ، خلقت *۔