سورة الشعراء - آیت 183
وَلَا تَبْخَسُوا النَّاسَ أَشْيَاءَهُمْ وَلَا تَعْثَوْا فِي الْأَرْضِ مُفْسِدِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور لوگوں کو ان کی چیزیں کم نہ دو اور زمین میں فساد کرتے ہوئے دنگا نہ مچاؤ۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: وَلَا تَبْخَسُوا۔ بخس سے ہے جس کے معنی نقصان پہنچانے کے ہیں ۔