سورة الشعراء - آیت 166
وَتَذَرُونَ مَا خَلَقَ لَكُمْ رَبُّكُم مِّنْ أَزْوَاجِكُم ۚ بَلْ أَنتُمْ قَوْمٌ عَادُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور انھیں چھوڑ دیتے ہو جو تمھارے رب نے تمھارے لیے تمھاری بیویاں پیدا کی ہیں، بلکہ تم حد سے گزرنے والے لوگ ہو۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : عَادُونَ ۔ تجاوز کرنے والے ۔ حداعتدال سے بڑھنے والے ۔