سورة الشعراء - آیت 137

إِنْ هَٰذَا إِلَّا خُلُقُ الْأَوَّلِينَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

نہیں ہے یہ مگر پہلے لوگوں کی عادت۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : خُلُقُ الْأَوَّلِينَ ۔ پہلوں کی عادت ۔ گزشتہ لوگوں کا وتیرہ ۔