سورة الشعراء - آیت 89
إِلَّا مَنْ أَتَى اللَّهَ بِقَلْبٍ سَلِيمٍ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
مگر جو اللہ کے پاس سلامتی والا دل لے کر آیا۔
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
حل لغات : بقلب سلیم : اس کے معنی ڈسنے کے بھی ہیں ۔ یعنی وہ دل جس کو عشق الٰہی کے سانپوں نے ڈسا ہو ۔ قتیل محبت *۔