سورة الشعراء - آیت 64

وَأَزْلَفْنَا ثَمَّ الْآخَرِينَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور وہیں ہم دوسروں کو قریب لے آئے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: أَزْلَفْنَا ۔ قریب کرنا ۔