سورة الشعراء - آیت 53

فَأَرْسَلَ فِرْعَوْنُ فِي الْمَدَائِنِ حَاشِرِينَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

تو فرعون نے شہروں میں اکٹھا کرنے والے بھیج دیے۔

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

المدائن ۔ مدینہ کی جمع ۔ بمعنی شہر *۔