سورة الشعراء - آیت 18

قَالَ أَلَمْ نُرَبِّكَ فِينَا وَلِيدًا وَلَبِثْتَ فِينَا مِنْ عُمُرِكَ سِنِينَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اس نے کہا کیا ہم نے تجھے اپنے اندر اس حال میں نہیں پالا کہ تو بچہ تھا اور تو ہم میں اپنی عمر کے کئی سال رہا۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: نُرَبِّكَ ۔ تربیت سے ہے ۔ معنی پالنا ۔ پوسنا ۔ پرورش کرنا