سورة الفرقان - آیت 38
وَعَادًا وَثَمُودَ وَأَصْحَابَ الرَّسِّ وَقُرُونًا بَيْنَ ذَٰلِكَ كَثِيرًا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور عاد اور ثمود کو اور کنویں والوں کو اور اس کے درمیان بہت سے زمانے کے لوگوں کو بھی (ہلاک کردیا)۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : أَصْحَابَ الرَّسِّ: رس اس کنوئیں کا نام ہے جہاں قبیلہ ثمود نے ازراہ سرکشی اور عداوت اپنے پیغمبر کو چھپا دیا تھا اس لئے اصحاب الرس سے ہیں ۔