سورة الفرقان - آیت 36

فَقُلْنَا اذْهَبَا إِلَى الْقَوْمِ الَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا فَدَمَّرْنَاهُمْ تَدْمِيرًا

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

پھر ہم نے کہا کہ دونوں ان لوگوں کی طرف جاؤ جنھوں نے ہماری آیات کو جھٹلا دیا تو ہم نے انھیں ہلاک کردیا، بری طرح ہلاک کرنا۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: تَدْمِيرًا۔ دماء سے ہے ۔ جس کے معنی ہلاک کے ہیں ۔