سورة المؤمنون - آیت 36
هَيْهَاتَ هَيْهَاتَ لِمَا تُوعَدُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
دوری ہے، دوری ہے اس کے لیے جس کا تم وعدہ دیے جاتے ہو۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : هَيْهَاتَ هَيْهَاتَ: بور وتعذر کو ظاہر کرنے کیلئے ہے ۔