سورة المؤمنون - آیت 4
وَالَّذِينَ هُمْ لِلزَّكَاةِ فَاعِلُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور وہی جو زکوٰۃ ادا کرنے والے ہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: الزَّكَاةِ: اقتصادی تنظیم کے لیے سے مشابہ ہے ۔