سورة الأنبياء - آیت 37
خُلِقَ الْإِنسَانُ مِنْ عَجَلٍ ۚ سَأُرِيكُمْ آيَاتِي فَلَا تَسْتَعْجِلُونِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
انسان سراسر جلد باز پیدا کیا گیا ہے، میں عنقریب تمھیں اپنی نشانیاں دکھاؤں گا، سو مجھ سے جلدی کا مطالبہ نہ کرو۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : عَجَلٍ: جلدی یا عجلت ، اور اس کے معنی مٹی کے بھی ہیں ۔