سورة طه - آیت 124

وَمَنْ أَعْرَضَ عَن ذِكْرِي فَإِنَّ لَهُ مَعِيشَةً ضَنكًا وَنَحْشُرُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَعْمَىٰ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور جس نے میری نصیحت سے منہ پھیرا تو بے شک اس کے لیے تنگ گزران ہے اور ہم اسے قیامت کے دن اندھا کر کے اٹھائیں گے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : مَعِيشَةً ضَنْكًا: مکدر زندگی ، تنگ زندگی ۔