سورة طه - آیت 106
فَيَذَرُهَا قَاعًا صَفْصَفًا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پھر انھیں ایک چٹیل میدان بنا کر چھوڑے گا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : قَاعًا صَفْصَفًا: صاف اور ہموار میدان ۔