سورة طه - آیت 54

كُلُوا وَارْعَوْا أَنْعَامَكُمْ ۗ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّأُولِي النُّهَىٰ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

کھاؤ اور اپنے چوپایوں کو چراؤ، بے شک اس میں عقلوں والوں کے لیے یقیناً بہت سی نشانیاں ہیں۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: لِأُولِي النُّهَى: نھیۃ کی جمع معنی عقل والوں کے لئے ۔