سورة طه - آیت 36

قَالَ قَدْ أُوتِيتَ سُؤْلَكَ يَا مُوسَىٰ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

فرمایا بے شک تجھے تیرا سوال عطا کردیا گیا اے موسیٰ !

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔