سورة طه - آیت 18

قَالَ هِيَ عَصَايَ أَتَوَكَّأُ عَلَيْهَا وَأَهُشُّ بِهَا عَلَىٰ غَنَمِي وَلِيَ فِيهَا مَآرِبُ أُخْرَىٰ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

کہا یہ میری لاٹھی ہے، میں اس پر ٹیک لگاتا ہوں اور اس کے ساتھ اپنی بکریوں پر پتے جھاڑتا ہوں اور میرے لیے اس میں کئی اور ضرورتیں ہیں۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : مَآرِبُ: جمع ماربہ بمعنی حاجات ، ماخوذ ازادب بمعنی حاجت ۔