سورة مريم - آیت 85
يَوْمَ نَحْشُرُ الْمُتَّقِينَ إِلَى الرَّحْمَٰنِ وَفْدًا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
جس دن ہم متقی لوگوں کو رحمان کی طرف مہمان بناکر اکٹھا کریں گے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: وَفْدًا: یا کراہت یا عزت ۔