سورة مريم - آیت 44

يَا أَبَتِ لَا تَعْبُدِ الشَّيْطَانَ ۖ إِنَّ الشَّيْطَانَ كَانَ لِلرَّحْمَٰنِ عَصِيًّا

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اے میرے باپ! شیطان کی عبادت نہ کر، بے شک شیطان ہمیشہ سے رحمان کا نافرمان ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: عَصِيًّا: نافرمان عصیان سے ہے ۔