سورة الإسراء - آیت 104

وَقُلْنَا مِن بَعْدِهِ لِبَنِي إِسْرَائِيلَ اسْكُنُوا الْأَرْضَ فَإِذَا جَاءَ وَعْدُ الْآخِرَةِ جِئْنَا بِكُمْ لَفِيفًا

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور ہم نے اس کے بعد بنی اسرائیل سے کہا کہ تم اس سرزمین میں رہو، پھر جب آخرت کا وعدہ آئے گا ہم تمھیں اکٹھا کر کے لے آئیں گے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: لَفِيفًا: اکٹھے ، یہ اسم جمع ہے اسمعی کی رائے میں جمع ہے جس کا واحد موجود نہیں ۔