سورة الحجر - آیت 78

وَإِن كَانَ أَصْحَابُ الْأَيْكَةِ لَظَالِمِينَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور بے شک ’’ایکہ‘‘ والے یقیناً ظالم تھے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

(ف2) اصحاب ایکہ سے مراد حضرت شعیب (علیہ السلام) کی قوم ہے جو جنگلوں میں آباد تھی ، ان کا اصل مسکن مدین تھا ۔