سورة ابراھیم - آیت 49
وَتَرَى الْمُجْرِمِينَ يَوْمَئِذٍ مُّقَرَّنِينَ فِي الْأَصْفَادِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور تو مجرموں کو اس دن زنجیروں میں ایک دوسرے کے ساتھ جکڑے ہوئے دیکھے گا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: مُقَرَّنِينَ: بندھے ہوئے ۔ الْأَصْفَادِ: جمع صفدا ۔ قید زنجیر ۔