سورة ھود - آیت 90
وَاسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوبُوا إِلَيْهِ ۚ إِنَّ رَبِّي رَحِيمٌ وَدُودٌ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور اپنے رب سے بخشش مانگو، پھر اس کی طرف پلٹ آؤ، بے شک میرا رب نہایت رحم والا، بہت محبت والا ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: وَدُودٌ: ود سے مشتق ہے یعنی منبع محبت ۔