سورة الاعراف - آیت 112

يَأْتُوكَ بِكُلِّ سَاحِرٍ عَلِيمٍ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

کہ وہ تیرے پاس ہر ماہر فن جادو گر لے آئیں۔

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔