سورة الاعراف - آیت 68
أُبَلِّغُكُمْ رِسَالَاتِ رَبِّي وَأَنَا لَكُمْ نَاصِحٌ أَمِينٌ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
میں تمھیں اپنے رب کے پیغامات پہنچاتا ہوں اور میں تمھارے لیے ایک امانت دار، خیر خواہ ہوں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: نَاصِحٌ: نصیحت کرنے والا ۔ أَمِينٌ: امانتدار ۔