سورة الليل - آیت 7

فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْيُسْرَىٰ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

تو یقیناً ہم اسے آسان راستے کے لیے سہولت دیں گے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔