سورة الانشقاق - آیت 5
وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور اپنے رب کے حکم پر کان لگائے گی اور یہی اس کا حق ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور اپنے رب کی طرف کان لگائے گی اور وہ اس لائق کی گئی ہے