سورة عبس - آیت 8
وَأَمَّا مَن جَاءَكَ يَسْعَىٰ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور لیکن جو کوشش کرتا ہوا تیرے پاس آیا۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔