سورة القيامة - آیت 19
ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا بَيَانَهُ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پھر بلاشبہ اسے واضح کرنا ہمارے ذمے ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
پھر بعد اس کے ایک کام اور باقی ہے کہ اس قرآن کا بیان کردینا یعنی اس کا صحیح مفہوم تجھے سمجھا دینا ہمارے ذمے ہے