سورة النسآء - آیت 68
وَلَهَدَيْنَاهُمْ صِرَاطًا مُّسْتَقِيمًا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور یقیناً ہم انھیں سیدھے راستے پر چلاتے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔