سورة القيامة - آیت 9
وَجُمِعَ الشَّمْسُ وَالْقَمَرُ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور سورج اور چاند اکٹھے کردیے جائیں گے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور سورج اور چاند بجائے گردش کرنے کے ایک جگہ جمع کر دئیے جائیں گے یعنی ان کی گردش روک دی جائے گی کیونکہ دنیا کی مشینری کا وقت ختم ہوجائے گا