سورة المدثر - آیت 39
إِلَّا أَصْحَابَ الْيَمِينِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
مگر دائیں طرف والے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
لیکن دائیں ہاتھ والے ایماندار لوگ یعنی جن کو ایمان کی وجہ سے اعمال نامہ دائیں ہاتھ میں ملے گا وہ اس حال میں نہ ہوں گے