سورة المدثر - آیت 32
كَلَّا وَالْقَمَرِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
ہرگز نہیں، چاند کی قسم!
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور بس سنو ! سچ مچ ہمیں چاند کی قسم ہے