سورة المدثر - آیت 22
ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پھر اس نے تیوری چڑھائی اور برا منہ بنایا۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
پھر تیوڑی چڑھائی اور منہ بسورا