سورة المدثر - آیت 5
وَالرُّجْزَ فَاهْجُرْ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور پلیدگی کو پس چھوڑ دے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
یعنی شرک‘ کفر‘ سوء اخلاق وغیرہ کی نجاست دل سے دور رکھ