سورة المدثر - آیت 2
قُمْ فَأَنذِرْ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اٹھ کھڑا ہو، پس ڈرا۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اللہ کا نام لے کر اٹھ اور لوگوں کو اللہ کے عذاب سے ڈرا