سورة الحاقة - آیت 38
فَلَا أُقْسِمُ بِمَا تُبْصِرُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پس نہیں! میں قسم کھاتا ہوں اس کی جسے تم دیکھتے ہو !
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
پس سنو ! میں (اللہ) ہر اس قدرتی چیز کی قسم کھاتا ہوں جو تم دیکھتے ہو