سورة الحاقة - آیت 8
فَهَلْ تَرَىٰ لَهُم مِّن بَاقِيَةٍ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
کیا تو ان کا کوئی بھی باقی رہنے والا دیکھتا ہے؟
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
پس وہ ایسے مرے کہ ایک بھی نہ بچا۔ کیا تو ان میں سے کسی کی ذات کو یا اس کی اولاد کو دنیا میں زندہ باقی دیکھتا ہے