سورة الواقعة - آیت 30
وَظِلٍّ مَّمْدُودٍ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور ایسے سائے میں جو خوب پھیلا ہوا ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور بڑی نعمتوں میں ( ظل ممدود محاورہ ہے نعماء کثیرہ و یعبر بالظل عن العزۃ والنعمۃ و عن الرفاھیۃ (مفروات راغب) منہ)